عمران خان سے سابق اعلیٰ شخصیت کی ملاقات سے متعلق متنازع خبر: یوٹیوبر رضی طاہر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی سے سابق اعلی شخصیت کی ملاقات کی متنازع خبر سے متعلق این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں یوٹیوبر رضی طاہر کی ضمانت خارج کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنا دیا، رضی طاہر دو ہفتے سے عبوری ضمانت پر تھے۔

این سی سی آئی اے نے رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا، این سی سی آئی اے کل رضی طاہر کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *