پاکستان

سپریم کورٹ بار کا پرویز الہٰی کی بار بار گرفتاری پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بار بار گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات تھے کہ پرویز الٰہی کو کسی صورت گرفتار نہ کیا جائے، بار بار گرفتاریاں نہ صرف سنگین ناانصافی بلکہ …

Read More »

کوئی بات چیت نہیں ہو گی، پی ڈی ایم کا عمران خان کی پیشکش پر جواب

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے الیکشن کو لے کر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کی پیشکش سامنے آئی ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پیشکش پر پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کے مابین روابط میں طے پایا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم …

Read More »

چینی برآمد کرنے کا معاملہ،احسن اقبال کے بیان پر نوید قمر کا ردِعمل

اسلام آباد (پاکستان امیج) چینی برآمد کرنے کی اجازت،احسن اقبال کے بیان پر نوید قمر نے ردِعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ تجارت نوید قمر نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کوئی ایک وزارت نہیں دیتی،ہمیں میرٹ پر دیکھنا ہے کہ چینی برآمد کرنے …

Read More »

آرمی چیف نے کاروباری افراد کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا،فواد چوہدری

اسلام آباد (پاکستان امیج) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے کاروباری افراد کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کاروباری افراد کو اعتماد میں لینے پر ردِعمل سامنے آ گیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف …

Read More »

چینی برآمد کرنے کی اجازت نوید قمر کی وزارتِ تجارت نے دی،احسن اقبال

اسلام آباد (پاکستان امیج) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت نوید قمر کی وزارتِ تجارت نے دی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے جیو نیوز کے پروگرام ’’ نیا پاکستان ‘‘ میں بات چیت کی اور چینی برآمد کرنے کی ذمہ داری سابق وزیرِ تجارت نوید قمر پر ڈال دی۔ انکا …

Read More »

بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔تمام معلوم اور نامعلوم کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی بھی درخواست دائر کر دی۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائریوں کی تفصیلات کے …

Read More »

نیب نے پرویز الٰہی کی رہائی اور کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل دائرکردی

لاہور(پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی رہائی اور کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائرکردی،نیب نے انٹراکورٹ اپیل میں پرویز الٰہی سمیت دیگر کو فریق بنایا۔ نیب اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے نیب کا پورا موقف سنے بغیر پرویز الٰہی کی رہائی کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان کی اہلیہ ہوں،شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،نیب، …

Read More »

ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قراردیدیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم جاری کر دیا،عدالت نے کہا کہ کسی بھی خفیہ ایف آئی آر میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد …

Read More »

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ تازہ اضافے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

Read More »