پاکستان

بھاری بجلی بلوں پر عوام مشتعل، جی ٹی روڈ کو بند کر دیا

اٹک (پاکستان امیج) اٹک میں بجلی کے بھاری بل بھیجے جانے پر عوام مشتعل ہو گئے اور احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ کو بند کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بجلی بلوں میں بھاری اضافے اور مہنگائی کے خلاف اٹک میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور حاجی شاہ موڑ پر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے …

Read More »

گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے نیلم میں جا گری، ساری رات کوئی مدد کو نہ پہنچا، 4 زخمی صبح تک تڑپتے تڑپتے چل بسے

مظفرآباد (پاکستان امیج) رات کے وقت ٹریفک حادثہ 4 افراد کی موت کا پیام بن گیا، ایک خاتون کو بچا لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افسوسناک حادثہ مظفرآباد کے نواح میں پھون کے قریب پیش آیا جہاں رات کے وقت بارش سے سڑک پر پھسلن پیدا ہو گئی، تیز رفتار گاڑی پھسل کر دریائے نیلم میں …

Read More »

میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب،آج بارش کہاں کہاں ہو گی؟ پیش گوئی آ گئی

لاہور (پاکستان امیج) ملک کے میدانی علاقوں میں آج موسم گرم مرطوب جبکہ مختلف علاقوں میں بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد، کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ رم جھم کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک …

Read More »

بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

بہاولپور(پاکستان امیج)بہاولپور کے ایک مقامی ہسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش بہاولپور میں سر صادق ہسپتال میں ہوئی ہے، بچے صحت مند حالت میں ہیں تاہم انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا …

Read More »

بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند وں کیلئے خوشخبری، یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی، یورپی ملک سوئٹزرلینڈ نے پاکستانیوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے تعلیمی سال 25-2024 کیلئے سکالر شپس کا اعلان کر دیا۔ جو پاکستانی طلبا ماسٹرز کر چکے ہیں ان کیلئے 3 سالہ پی …

Read More »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی بجلی بلوں سے متعلق بیان کی وضاحت

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بلوں کے معاملے پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت کردی ، کہتے ہیں یہ نہیں کہا کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال ہو۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ہمیں اس طبقے سے ہمدردی ہے جس …

Read More »

بلوچستان کے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سابق چیف جسٹس افتخا ر چوہدری سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) بلوچستان کے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی و پراسیکیوشن امور نے وفاقی دارالحکومت کے دورے کے دوران سینٹ کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی و سابق چیف جسٹس سُپریم کورٹ پاکستان افتخار محمد چوہدری سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ہیں۔ انہوں نے ان ملاقاتوں میں دو طرفہ دلچسی کے امور سمیت بلوچستان کے تناظر میں قومی اہمیت …

Read More »

پاکستان بار کونسل نے چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتار ی کو غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان بار کونسل نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قانون کی حکمرانی پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ …

Read More »

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہومیں درج مقدمے کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ایمان مزاری کے وکلا …

Read More »

ملک میں تھری ایم پی او کی لوٹ سیل لگی ہے مگر اب کسی سیاسی پارٹی کی بجائے بجلی اور پیٹرول سمیت مہنگائی عوام کو سڑکوں پر لے آئی، شیخ رشید کی ہلکے سروں میں کڑی تنقید

راولپنڈی (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تھری ایم پی او کی لوٹ سیل لگی ہے مگر اب کسی سیاسی پارٹی کی بجائے بجلی اور پیٹرول سمیت مہنگائی عوام کو سڑکوں پر لے آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان …

Read More »