لاہور(پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اگر آج دونوں پولیس افسران پیش نہ ہوئے تو انہیں شوکاز نوٹسز جاری کئے جائیں گے ،عدالت نے دونوں افسران کو پیش ہونے کیلئے 11بجے تک کی مہلت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز …
Read More »پاکستان
بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست ؛ سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ، والدہ کی جانب سے …
Read More »پرویز الٰہی کو حبس بےجارمیں رکھنے کی درخواست ؛ آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سمیت دیگر افسران 11بجے طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سمیت دیگر افسران کو 11بجے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو حبس بےجارمیں رکھنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی ، …
Read More »پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کریگی، نثار کھوڑو
ٹھٹھہ (پاکستان امیج) صدر پیپلزپارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کرے گی۔انہوں نے ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی اپنے پلیٹ فارم پر الیکشن لڑے گی، آئین کے ہوتے ہوئے ملک میں صدارتی نظام نہیں آسکتا، اگر آئین کو توڑنے کی ہمت ہے تو پھر …
Read More »صادق آباد میں منفرد آپریشن،صرف 10ماہ کی بچی کے پیٹ سے ایسی چیز نکلی کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
صادق آباد (پاکستان امیج)رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے نجی اسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور حیرت انگیز آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ناقابل یقین واقعہ رونما ہواجسے دیکھ کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر بھی حیرت زدہ ہوگئے،صرف 10 ماہ کی بچی کے پیٹ سے رسولی ور زیر پرورش بچہ نکال لیا گیا۔والدین 10 ماہ …
Read More »پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بھی نیب کی گرفت میں
لاہور (پاکستان امیج) پرویزالہٰی کی مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بھی نیب نے گرفتار کرلیا۔محمد خان بھٹی کو تعمیراتی ٹھیکوں میں 1 ارب کی کرپشن کے الزام پر نیب لاہور نے گرفتار کیا، ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے گجرات و دیگر شہروں میں غیرقانونی بھرتیوں میں ملوث …
Read More »مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
مری (پاکستان امیج)سینئر نائب صدرن لیگ ا ور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی، دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا،اس دوران تجارت، معیشت، سلامتی، امن اور علاقائی استحکام سمیت مختلف …
Read More »بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار،کس کو کتنا ریلیف ملے گا ؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا۔ ایکسپریس نیوز کا ذرائع کے حوالےسے کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی جبکہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے …
Read More »عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر ایک لندن، دوسرا دبئی اور تیسرا سعودی عرب بھاگ گیا: شیخ رشید
راولپنڈی (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر خود بیرون ملک بھاگ گئے ہیں اور ملبہ نگران حکومت پر ڈال رہے ہیں۔ ایک لندن، دوسرا دبئی اور تیسرا سعودی عرب چلا گیا ہے اور عوام بیچارے سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …
Read More »معاشی تباہی اور عذاب کا ذمے دار آپ کا ’’باس‘‘ ہے، طلال چودھری کا شیخ رشید کے بیان پرردعمل
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے شیخ رشید کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ معاشی تباہی اور عذاب کا ذمے دار آپ کا ’’باس‘‘ ہے جو آپ کو چپڑاسی کہتا تھا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق طلال چودھری کا مزید کہناتھا کہ ریاستی دہشتگرد کو مشورہ دیں کہ عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے …
Read More »
Pakistan Image