اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے …
Read More »پاکستان
بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہمی کیلیے درخواست
لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ لینے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عدالت نے سرکاری وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ …
Read More »میاں برادران کے لندن میں قیام سے پارٹی میں بے چینی بڑھ رہی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میاں برادران کے لندن میں قیام سے پارٹی میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام میں غصہ ہے جس کا سامنا مسلم لیگ …
Read More »پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دے دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی کے بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دےد یا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے 1.4 ملین ٹن چینی سمگل کرنے کی اجازت دی جس سے سمگلروں نے بڑی تعداد میں ڈالر …
Read More »چینی کا بحران ،پی ڈی ایم میں پھوٹ ،مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کو ذمہ دار قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )ملک میں چینی کے بحران اور بڑھتی قیمتوں پر پی ڈی ایم جماعتوں نے ایک دوسرے کیخلاف محاذ کھول لیا۔سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کا فیصلہ وزارت تجارت نوید قمر کا تھا، بحران کے بارے میں اُن سے ہی پوچھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن …
Read More »نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم نے حکم دیا کہ بجلی چوروں کے خلاف بھی بھرپورایکشن لیا جائے۔ اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا 2400میگاواٹ …
Read More »پاکستان میں سونا سستا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 4 ہزار …
Read More »آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو پلان میں بتایاتھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سےکم کا اثر پڑےگا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے سے …
Read More »نگران وزیر اعظم کے انتخابات سے متعلق بیان پر صدر علوی کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے انتخابات سے متعلق بیان پر صدر مملکت عارف علوی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق صدر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں عام انتخابات …
Read More »کاکڑ صاحب کو عہدہ ملنے کے بعد غریبوں کا دکھ نظر نہیں آرہا، سراج الحق
اسلام آباد (پاکستان امیج) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ انواز الحق کاکڑ کو عہدے ملنے کے بعد غریبوں کا دکھ نظر نہیں آرہا۔ خواتین کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ نگران حکومت نے آتے ہی 15 اگست کو پیٹرول میں اضافہ کیا اور پھر اضافہ کیا، پھر نگران وزیراعظم …
Read More »
Pakistan Image