اسلام آباد (پاکستان امیج)چین میں پاک چین شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا، پاک فضائیہ کے جے-10سی اور جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے حصہ لیں گے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شاہین مشقیں چین کے شمال مغربی شہروں جیوکوان اور ینچوان میں منعقد کی جارہی ہیں جن میں معاون ایئر اور گراؤنڈ عملہ بھی صلاحیتوں کےجوہر دکھائے گا۔پاکستان اور …
Read More »پاکستان
ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے
کراچی(پاکستان امیج)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں،حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ چندروز قبل لاپتہ ہو گئے تھے۔ گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے …
Read More »بشریٰ بی بی کی اسیر شوہر سے ملاقات کیلئے اٹک جیل آمد، پولیس نے چیک پوسٹ پر روک دیا
اٹک (پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی شوہر سے ملاقات کیلئے اٹک جیل پہنچیں تو پولیس نے انہیں چیک پوسٹ پر روک لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے ساتھ وکلا کی ٹیم بھی موجود ہے، اٹک جیل میں اسیر عمران خان سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی کو …
Read More »صدر مملکت کی مدت رواں ہفتے کب ختم ہو رہی ہے، عہدے پر برقرار رہیں گے یا۔۔؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت عارف علوی کی مدت رواں ہفتے 9 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا وہ عہدے پر برقرار رہیں گے یا سبکدوش ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئینِ پاکستان ملک کے صدر کو جانشین کے عہدہ سنبھالنے تک برقرار رہنے کی واضح اجازت دیتا ہے۔ …
Read More »جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،اعظم نذیر تارڑ
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں،جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،لیگی …
Read More »آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر ریلیف پلان مسترد کیا تو حکومت نے اگلا قدم کیا اٹھایا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئی ایم ایف سے بجلی بلوں سے متعلق ریلیف پلان مسترد ہونے پر حکومت نے اگلا قدم اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے ریلیف پلان مسترد ہونے پر ہمت نہیں ہاری، بجلی بلوں کی اقساط میں وصولی کے پلان پر آئی ایم ایف سے دوبارہ بات کی …
Read More »انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔ حکومت کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، فوج ہمیں تمام تر سہولیات فراہم کررہی ہے، وہ حکومتی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو کل پیش کرنے کا حکم ، آئی جی اسلام آباد اور دیگر افسران بھی طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو کل پیش کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور دیگر افسران کو بھی طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی بازیابی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم کے باوجود سیشن جج اٹک پرویز الٰہی …
Read More »ڈاکوؤں نے کھانے کا آرڈر منگواکر فوڈ ڈیلیوری بوائے سے کھانا سمیت پیسے بھی لوٹ لیے، موقع سے فرار
فیصل آباد (پاکستان امیج) فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو بھی نہ بخشا اور اس سے سامان سمیت رقم بھی لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق ڈاکو فوڈ ڈیلیوری بوائے سے 2کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کرلے گئے، اس کے علاوہ ڈاکوؤں نے ڈیلیوری بوائے سے 6900 روپے بھی چھین لیے۔ جیو نیوز …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیت میں 26 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 305.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کچھ بہتری کا رجحان دیکھنے میں …
Read More »
Pakistan Image