فرح گوگی اورشوہر احسن جمیل گجرکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔

جیو نیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں احسن جمیل گجر اور فرح گوگی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق نیب نے احسن جمیل گجر اور ان کی اہلیہ فرح گوگی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *