لاہور(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن نے تھریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا ۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے تھے ، انہیں راہداری ریمانڈ کیلئے عدالت لے جایا جا رہا ہے،آج شام تک اینٹی کرپشن ہیڈکواٹر لاہور منتقل کر دیا جائے گا۔اینٹی کرپشن میں چوہدری پرویزالٰہی کے خلاف 4 مقدمات درج ہیں۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image