ربیع الاول کب ہو گا؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ربیع الاول کا چاند کب ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی سال 1445 ہجری کے تیسرے ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بعد از نماز عصر ہو گا۔ اجلاس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *