کراچی میں ڈاکو کو روتے شہری پر ترس آگیا، موبائل واپس کردیا

کراچی(پاکستان امیج) موبائل چھینتے ڈکیت کو روتے ہوئے شہری پر ترس آگیا اور چھینا ہوا موبائل واپس کردیا۔کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈکیت نے واپس جاتے ہوئے موبائل شہری کی طرف واپس پھینک دیا۔ڈکیت کے جاتے ہی شہری نے اپنا چھینا ہوا موبائل واپس جیب میں ڈال لیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *