زرداری نے بلاول کے ہاتھ کھول دیئے تو 80ءکی دہائی میں چلے جائیں گے،خورشید شاہ

کراچی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں آصف زرداری کے مؤقف کی تعریف کردی۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے ہاتھ باندھ رکھے ہیں۔اگر پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے ہاتھ کھول دیئے تو ہم 80ء کی دہائی میں چلے جائیں گے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آصف زرداری کا مؤقف اچھا ہے، وہ (ن )لیگ سے لڑنا نہیں چاہتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *