بلاول بھٹو کی سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عیادت،ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمداللہ کی عیادت کیلئے نجی اسپتال پہنچے،بلاول بھٹو نے حافظ حمداللہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر ہونے والے حملے کی مذمت کی اور ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *