صدر مملکت عارف علوی کا قیدیوں کی سزاؤں میں 3ماہ کمی کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کمی کی منظوری دیدی، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، کمی کا اطلاق زنا، چوری، ڈکیتی، اغوااور دہشتگردی کے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا،سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *