کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپیہ ایک پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 287 روپے 74 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جو 46 ہزار …
Read More »پاکستان
مریم نواز سے مشابہت رکھنے والی اماراتی وزیر کی ویڈیو وائرل
کراچی(پاکستان امیج) مریم نواز سے مشابہت رکھنے والی متحدہ عرب امارات کی وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ ان کی مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے غیر معمولی مشابہت ہے۔ …
Read More »چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل و صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فراہمی انصاف کو بہتر بنانے کیلئے اٹارنی جنرل و صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کا اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اجلاس آج ہوگا،چیف جسٹس پاکستان نے تمام صوبائی پراسیکیوٹرز اور نیب پراسیکیوٹرز کو بھی طلب کرلیا، جسٹس سردار …
Read More »نواز شریف کو بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے: حامد میر کھل کر بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج) نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے،خطرہ صرف نواز شریف کو نہیں بلکہ شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن )کے کچھ دیگر رہنماؤں کو بھی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کھل کربول پڑے ۔ “جیو نیوز ” میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان ” نواز شریف …
Read More »وہ صاحب کدھر ہیں جو کینیڈا سے جمہوریت کیلئے آئے تھے،چیف جسٹس کے فیض آباد دھرنا میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ وہ صاحب کدھر ہیں جو کینیڈا سے جمہوریت کیلئے آئے تھے،ایک صاحب کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا،ہو سکتا ہے مقدمات ہمارے سامنے آ جائیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے لیٹر تک کمی کا امکان
لاہور (پاکستان امیج) ملک میں ڈالر کی قیمت گرنے کے ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کےمطابق یکم سے 15 اکتوبر تک ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 19 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ نگران دور حکومت میں پیٹرولیم قیمتوں …
Read More »جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیشرفت؛ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی 24اکتوبر کو طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24اکتوبر کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،سابق صدر آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں طلب کر …
Read More »اب نظرثانی درخواست کیوں واپس لینا چاہتے ہیں، وجوہات بتائیں، فیض آباد دھرنا کیس میں چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اب کیوں واپس لینا چاہتے ہیں،پہلے کہا گیا فیصلے میں غلطیاں ہیں،اب واپس لینے کی وجوہات تو بتائیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہ نما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ ہائی کورٹ …
Read More »پنجاب؛ مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان سے شروع ہونے کا امکان
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 28سے 30ستمبر کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ ترجمان کے مطابق صوبے میں مون سون …
Read More »
Pakistan Image