اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ اعلان کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 87 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کی کمی ہوئی ہے ، ڈیزل کی نئی قیمت …
Read More »پاکستان
تحریک انصاف کو ملکی سیاست میں نہیں ہونا چاہیے ، فضل الرحمان
فیصل آباد (پاکستان امیج) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے نظریات، کارکردگی اور ایجنڈے پاکستان مخالف رہے ہیں، پی ٹی آئی کو تو ملکی سیاست میں ہونا ہی نہیں چاہیے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن کرانا یا نہ کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان …
Read More »عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا,فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نےعمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا۔ انہوں نے عمران خان کو اناڑی تک کہہ دیا، اُن کا کہنا تھا کہ یہ سائفرنما رائفل اناڑی نے اپنے آپ پر ہی چلالی ہے، اب اس رائفل کے دیے زخموں سے خون رسنا شروع ہوچکا …
Read More »تحریک انصاف نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس ملنے کی تردید کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس ملنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کاکہنا تھا کہ عمران خان کو ایک چھوٹے سیل میں رکھا گیا ہے، عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اُن پر پہلے بھی حملہ …
Read More »جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس جمع کرنے نہیں دے رہی،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کاالزام
کراچی (پاکستان امیج) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی،جماعت اسلامی نہیں چاہتی کراچی اپنے پیروں پر کھڑا ہو۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ روز پریس کانفرنس میں مایوسی کو فروغ دیتے ہیں، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کراچی اپنے پیروں پر …
Read More »اگر سیاسی لوگ ٹھیک ہوتے تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا،پرویز خٹک
کوہاٹ (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ، صرف ایماندار لیڈر ملک ٹھیک کر سکتا ہے، اگر سیاسی لوگ ٹھیک ہوتے تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، کرپٹ حکمران کبھی ملک کو ترقی نہیں دے سکتے،بے ایمان لیڈر ملک ٹھیک نہیں کر سکتا۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »پٹرول تو سستا نہ ہوا، حکومت نے ایل پی جی مہنگی کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔ 20.86 روپے فی کلو کا اضاف کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے، …
Read More »نگران حکومت کےد وران کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا سکتے ،ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نگران سیٹ اپ کے دوران نیا ٹیکس لگانے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف بی آر اور آئی ایم ایف کی آن لائن میٹنگ ہوئی، جس میں جولائی سے ستمبر تک کے ٹیکس اہداف پر آئی ایف ایم کو اعتماد میں لیا …
Read More »سپریم کورٹ؛ پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 6اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی 3رکنی بنچ کا حصہ ہیں۔
Read More »عمران خان الیکشن میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح اعلان کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، ان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ تحریک انصاف پر بطور …
Read More »
Pakistan Image