انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپیہ ایک پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 287 روپے 74 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جو 46 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *