پاکستان

نوازشریف پاکستان آکر 2017 کے کرداروں کے خلاف کیا کریں گے؟ اسحاق ڈار نے حیران کن اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پارٹی کا بیانیہ نواز شریف نے طے کیا، ایک ہی کام ہوسکتا ہے، ملک کو ٹھیک کریں یا انتقام لینے میں لگ جائیں۔اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ …

Read More »

فیض آباد دھرنا معاملہ، شاہد خاقان عباسی پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیض آباد میں دھرنے والوں کے خلاف کارروائی ہماری حکومت کی مرضی سے نہیں ہوئی تھی، عدالت نے انہیں منتشر کرنے کا حکم دیا تھا، ہم انہیں سکیڑ کر منتشر کرنا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان …

Read More »

نگران وزیراعظم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹیلی فون کیا،برطانوی وزیر خارجہ کی مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیمز کلورلی نے دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی …

Read More »

چوہدری شافع حسین نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی( ق) لیگ میں واپسی سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی( ق) لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق لاہور میں سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ضیا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ؛ چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں اور درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواستوں میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو توہین عدالت کی کوئی کارروائی کااختیار نہیں ہے،الیکشن کمیشن عدالت نہیں ہے،بلکہ …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب انتہائی کم ہے، معاشی استحکام لانے کے لیے توانائی کے شعبے میں …

Read More »

پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد2اکتوبر کو درخواستوں پر سماعت کریں گے،عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو فرد جرم کیلئے طلب کر رکھا …

Read More »

سائفر کیس؛ ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا …

Read More »

عیدمیلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں بارش کا امکان

اسلام اآباد(پاکستان امیج)عیدمیلاد النبی ﷺ پر ملک بھرمیں بادل برسنے کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کےمطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں آج شام ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کل عیدمیلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ …

Read More »

21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں، کارکنان زیادہ سے زیادہ استقبال کیلئے آئیں: محمد زبیر

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نوازشریف کے استقبال کیلئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں لاہور پہنچیں، 21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا …

Read More »