اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر ایک ہزار90 درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے …
Read More »پاکستان
ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)شیخ رشید لاپتہ کیس میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ کو ایک ہفتے میں برآمد کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید لاپتہ کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آر پی او صاحب ایک ہفتے …
Read More »نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز
لاہور /گلگت بلتستان(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں ۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نوازشریف کے استقبال کے حوالے سے شاہدرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 21 اکتوبر کو مہنگائی، بیروزگاری …
Read More »نواز شریف کا مقصد نظام کی ’’اصلاح ‘‘ اور عوام کی ’’فلاح‘‘ہے،مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہےکہ نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ان کو سرخرو اور سربلندکیا، نظام کی اصلاح اور عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن یوتھ والنٹیئرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا …
Read More »سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سعودی عرب کی مذمت
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے واقعے کی مذمت پر بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہناہے کہ ’سویڈن حکومت کی طرف سےانتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینا انتہائی افسوسناک ہے‘۔ وزارت …
Read More »پاکستان کی ترکیہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ترکیہ میں ہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ترجمان دفترخارجہ کاکناہے کہ برادر ترکیہ کی وزارت داخلہ کو نشانہ بنانے کے لیے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، گھناؤنے فعل میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں پاکستان، ترک قوم دہشتگردی کے ابھرتے چیلنجز میں مزید …
Read More »عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کی تھیں۔ چیئرمین …
Read More »نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کر لیا۔ گلگت بلتستان میں ورکرز کنونشن سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران مرہم نواز نے کہا کہ ورکرز کنونشن گلگت بلتستان کے عوام کا نواز شریف کے …
Read More »پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت، سمگلنگ، سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن، انتظامی اقدامات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ستمبر میں …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
لاہور(پاکستان امیج) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کررہےہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں لے رہا۔ سراج الحق نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خبردیکھی کہ وفاقی حکومت نےپٹرول فی لٹر8روپے سستاکردیا، ساتھ ہی خبرپڑھی کہ گیس کی قیمت میں20فیصداضافہ کردیاگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کےچہروں …
Read More »
Pakistan Image