اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 6اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی 3رکنی بنچ کا حصہ ہیں۔
Pakistan Image