اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔ سیشن جج اعظم خان نے ملزم شہزاد کو 25 سال قید کی سزا سنائی، ملزم کے خلاف تھانہ کورال میں 30 نومبر 2020 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔شہزاد نے لڑکی کی فیملی …
Read More »پاکستان
میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید
لاہور(پاکستان امیج) میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک شدید جھڑپ جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد شدید زخمی ہوا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق علاقے میں سرچ اور …
Read More »ادرک 1600روپے کلو، اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کی لہر اتوار بازار تک پہنچ گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کی لہر اتوار بازار تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ادرک 1600اور لہسن 560روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے،اتوار بازار میں آلو اور ٹماٹر 100روپے کلو میں دستیاب ہیں، اس کے علاوہ پیاز 120، لیموں160، بھنڈی 120ا ور گوبھی 135روپے کلو میں فروخت ہو رہی …
Read More »آصف زرداری لاہور میں 2 ہفتے قیام کے بعد واپس کراچی روانہ
لاہور (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری لاہور میں 2 ہفتے قیام کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں قیام کے دوران مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے مقامی قیادت کو پنجاب …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں ناکافی کمی، نگران حکومت نےغریب عوام کی بجائے اصل میں کس کو نوازا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے پیٹرول و ڈیزل میں غریب عوام کی بجائے تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کو ریلیف دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھا دیا جس میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں کا مارجن 47 پیسے فی لیٹر بڑھایا …
Read More »نگران وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایپکس …
Read More »عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو عوام نے ناکافی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا جاتا ہے اور جب کمی کی باری آتی ہے تو عوام کو چند روپے کا ریلیف دے کر ٹرخا دیا جاتا …
Read More »انٹرنیشنل بھکاریوں کا ایک اور گروہ ائیرپورٹ پر پکڑا گیا، کس ملک جا رہا تھا؟
ملتان (پاکستان امیج) بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے والوں کا ایک اور گروہ ملتان ائیرپورٹ پر پکڑا گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایسے گروہ کو پکڑ لیا جو بیرون ممالک بھیک مانگنے جاتے ہیں، گروہ میں 8 افراد شامل ہیں جنہوں نے عمرے کا ویزہ حاصل …
Read More »بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکا میں جائیدادیں نہیں بنائیں، سراج الحق
لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکا میں جائیدادیں نہیں بنائیں، امریکا کے سابق اقتدار سے نکلنے کے بعد نوکری کررہے ہیں،سابق امریکی صدر اوباما ان کی اہلیہ اور بیٹی ملازمت کرتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سراج الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نگران حکومت نے …
Read More »داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی) کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے کردیا گیا ہے تاکہ مقامی سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور کیا جاسکے اور بیمار معیشت کو استوار کیا جاسکے۔ ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹیو …
Read More »
Pakistan Image