اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میڈیا پر ’موبائل سمز کی دوبارہ سے تصدیق‘ اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے جاری خبروں …
Read More »پاکستان
توہین الیکشن کمیشن کیس؛سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی ،فوادچودھری نے وکیل فیصل چودھری کے ذریعے درخواست دائر کی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں فوادچودھری نے کہاکہ میرے خلاف مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا،مقدمہ میں کوئی ثبوت نہیں ناہی ایف آئی آر میں لگائی دفعات کااطلاق …
Read More »ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 98 پیسے گر گیا جس کے بعد ڈالر 285 روپے 78 پیسے میں فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 190 پوائنٹس …
Read More »شیر افضل مروت کو پیشگی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس سمیت فریقین سے شیر افضل مروت کے …
Read More »آپ نے بہت محنت کی ہے چودھری صاحب،چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اکرام چودھری کی تعریف کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں درخواست گزار کے وکیل اکرام چودھری نے عدالتی نظائر پیش کیں ،چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل اکرام چودھری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے بہت محنت کی ہے چودھری صاحب،عدلیہ حکومت کا ذیلی محکمہ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس …
Read More »شاہ محمود قریشی کے جوائنٹ بینک اکاؤنٹ کیلئے بائیو میٹرک اجازت کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے جوائنٹ بینک اکاؤنٹ کیلئے بائیو میٹرک اجازت کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواست پر وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وائس چیئرمین تحریک انصاف کی بائیومیٹرک کیلئے بینک سٹاف …
Read More »سرکاری یونیورسٹیوں میں نئی بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری یونیورسٹیوں میں بھرتیوں کا عمل روک دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کو بھرتی کے اشتہارات کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی، بھرتیوں کی روک تھام کے لئے تمام جامعات کے وائس چانسلرز کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا۔ واضح رہے …
Read More »پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا
کراچی(پاکستان امیج) وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیاہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا کہ وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پرترقی دی جائے گی ،تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں منعقد ہو …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی لائیو کوریج؛ آج کے بعد یہ کیس نہیں چلے گا، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی جا رہی ہے، چیف جسٹس نے آج پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے …
Read More »عالمی بینک نے ٹیکس دہندگان بڑھانے سمیت دیگر اہم مطالبات کردیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی بینک نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کے لیے نیا ویلیو ایشن ٹیبل متعارف کروانے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے، آڈٹ کا معیار بہتر بنانے اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کیلیے پوائنٹ آف سیل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروانے سمیت دیگر اہم مطالبات کردیے ہیں۔ …
Read More »
Pakistan Image