اسلام آباد(پاکستان امیج) روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باوجود برآمد کنندگان کوئی فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران درآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کا تجارتی خسارہ 42 فیصد کم ہو کر 5.3 ارب ڈالر رہ گیا ہے، برآمد کنندگان روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باجود کوئی …
Read More »پاکستان
روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا
کراچی(پاکستان امیج) روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنر جیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنے والی پہلی …
Read More »نائلہ کیانی دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کرنے میں کامیاب
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے اونچی دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔الپائن کلب کی جانب سے جاری بیان میں نائلہ کیانی کو تبت میں واقع چو اویو نامی چوٹی سر کرنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ چو اویو چوٹی کی بلندی 8 ہزار 188 …
Read More »فیض آباد دھرنا، معاہدے پر جنرل (ر) فیض حمید نے دستخط کیوں کیے ؟ احسن اقبال کا دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017 کے فیض آباد دھرنے سے متعلق ہونیوالے معاہدے میں جنرل(ر) فیض حمید خود اصرار کرکے شامل ہوئے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کاکہنا تھا کہ میں معاہدے پر جنرل(ر) فیض حمید کے دستخط کے …
Read More »الیکشن کی تاریخ کے نوٹیفکیشن تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بلاول بھٹو
کراچی (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام دیکھ لیں ان کے احتساب سے کون بھاگ رہا ہے، جب تک الیکشن کی تاریخ کا نوٹیفکیشن نہیں آتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے،عوام بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔ کراچی میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب میں ان کامزید …
Read More »سیاستدان نشانے پر، پس پردہ حکمران کوئی اور ہوتا ہے، فضل الرحمان
ؒخوشاب (پاکستان امیج)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پس پردہ حکمرانی کوئی اور کرتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں۔ خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے میں ان کا کہنا تھا کہ قوم کو بتانا ہوگا بہت ہو چکا، اب ووٹ کا فیصلہ نئے زاویے سے کرنا ہوگا، پارلیمنٹ کو ایسے …
Read More »مولانا فضل الرحمان سودی نظام ختم کرنے کی بجائے وزارتیں انجوائے کرتے رہے،سراج الحق
اسلام آباد (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت دی جائے تو تیاریاں مکمل ہیں، معاشی منصوبہ موجود ہے۔ جماعت اسلامی حکومت میں آتے ہی سودی نظام کو ختم کرے گی۔مولانا فضل الرحمان صاحب پی ڈی ایم سربراہ تھے چاہیے تھا سودی نظام کے خلاف کھڑے ہوتے،وہ سودی نظام ختم کرنے کی بجائے وزارتیں انجوائے …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہلال امتیاز ملٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر پاکستان آرمی اور اقوام متحدہ مشن میں آئی ٹی سے متعلق تکنیکی ترقی اور انتظام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں جبکہ انہوں …
Read More »فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست ؛ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست فرخ حبیب کے بھائی کی طرف سے دائر کی گئی ہے ،عدالت …
Read More »بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ، محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی سامنے آگیا
کراچی(پاکستان امیج)بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ، محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ کہاں اور کب آئے گا اس کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی،زمین کے اندر 2بڑی پلیٹوں کی سرحدیں پاکستان کے درمیان سے گزرتی ہیں،سرحدیں سونمیانی سے پاکستان کے شمالی علاقے تک پھیلی ہوئی …
Read More »
Pakistan Image