لاہور (پاکستان امیج) آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے 25 اکتوبر کو ہڑتال کی کال دے دی۔ ٹرانسپورٹروں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے گھیراؤ کا بھی اعلان کیا، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرکے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دیا …
Read More »پاکستان
پٹرولیم مصنوعات 16 اکتوبر سے مزید سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے، تاہم جمعرات کے روز گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92جبکہ عالمی منڈی میں 84ڈالر …
Read More »افغان تجارتی راہداری معاہدے کے ذریعے درآمدات میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) گزشتہ مالی سال کے دوران افغان تجارتی راہداری کے ذریعے تقریبا 7 ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت اشیا ملک میں درآمد کی گئیں۔ گزشتہ مالی سال کے دوران یہ افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں یہ دوتہائی اضافہ ہے اور ان میں زیادہ تر اشیا وہ ہیں جو اسلام آباد نے بیرونی ادائیگیوں کے بحران کے …
Read More »تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کو غداری کے مقدمے میں بڑا ریلیف مل گیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماصداقت علی عباسی کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کےجج ملک اعجاز آصف نے صداقت علی عباسی کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا تھا کہ درخواست گزار بے قصور ہے، پولیس کی جانب سے بدنیتی پر مبنی مقدمہ …
Read More »گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں 27 ہزار فی تولہ کمی
کراچی (پاکستان امیج) گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہونے کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار روپے فی تولہ کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے جبکہ دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 60 ہزار چار سو روپے پر پہنچ گئی …
Read More »عوام کی عدم دلچسپی، (ن) لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ
لاہور(پاکستان امیج) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق (ن )لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں …
Read More »حکومت نے انڈونیشیامیں پھنسے پی آئی اے کے 2 طیارے واپس لانے کے معاملے میں مداخلت کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے انڈونیشیامیں پھنسے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے2 طیارے واپس لانے کے معاملے میں مداخلت کا فیصلہ کر لیا۔ “ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ انڈونیشیامیں پھنسے ان طیاروں کو واپس لانے کا معاملہ 2 سال سے حل نہیں کر سکی ہے۔ حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ …
Read More »بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے ۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 1.74 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری …
Read More »سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے ریمارکس پر قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کے خلاف کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ کشمیر کی مثال کیسے نہ دوں پھر ہمارے ساتھ یہ سلوک بند کیا جائے،دن کو بغیر کپڑوں کے غنڈوں کی طرح پرویز الٰہی کو گرفتار کیا جاتا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا مطلب دن کو کپڑے پہنے بغیر لوگوں نے …
Read More »رواں سال سردیاں خشک ,سموگ کی شدت زیادہ ہو گی، لاہور میں زیادہ ٹھنڈ نہیں ہو گی: اہم پیشگوئی
لاہور (پاکستان امیج) رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، لاہور میں زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے اہم پیشگوئی کر دی ۔”جیو نیوز ” کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ لاہور کا کم سے کم درجۂ حرارت 5 یا 6 رہے گا، سردیوں …
Read More »
Pakistan Image