بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے ۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 1.74 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ، بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *