اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی یا ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی پر ضمانت کا عمل بھی ہو جائے گا، آج تک اس ملک …
Read More »پاکستان
گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر،یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر ہوگا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ صارفین کیلئے گھی 385 روپے سے …
Read More »قائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں میڈیکل رپورٹ جمع کرائی،رپورٹ میں کہا گیاہے کہ نوازشریف کو ابھی بھی دل کے عارضے کے مسائل ہیں،نوازشریف کو کورونا اور انجائنا کے …
Read More »شہباز شریف کی گاڑی روکے جانے اور نعرے بازی کے واقعے پر( ن) لیگ کا ردعمل آگیا
لاہور (پاکستان امیج) گزشتہ روز پیش آئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے اور نعرے بازی کے واقعے پر( ن) لیگ کا ردعمل سامنے آگیا۔یادرہے کہ شہباز شریف اپنے حلقہ این اے 132 کا دورہ کر رہے تھے، جب ان کی گاڑی پرانا کاہنہ پہنچی تو لوگوں نے انہیں مسائل سے آگاہ کرنا چاہا، اس موقع پر بعض افراد …
Read More »روپیہ مزید تگڑا ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
کراچی(پاکستان امیج)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ مزید کم ہو گیا، جس سے ڈالر282روپے 62پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ،انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر …
Read More »شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا، راشد شفیق کا ویڈیو بیان
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق نے کہاہے کہ شیخ رشید کو لاپتہ ہوئے 20روز ہو چکے ہیں،ملک کا سینئر ترین پارلیمنٹیرین کس حال میں کسی کو پتہ نہیں، شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا۔ ویڈیو بیان میں شیخ راشد شفیق کا کہناتھا کہ شیخ رشید کی گمشدگی کا …
Read More »مرکزی بینک نے محفوظ ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی
کراچی(پاکستان امیج) سٹیٹ بینک نے بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی۔ گزشتہ روز ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں کہا تھا کہ بینک دوالیہ ہونے پر بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقم محفوظ ہوتی ہے تاہم اب مرکزی بینک نے ڈپٹی گورنر کے بیان پر …
Read More »نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 4اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں، 4اہم ممالک کا دورہ کرنے کے پروگرام کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ نواز …
Read More »عثمان ڈار کی ماں کے ویڈیو بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا ردعمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ میرے لیے بڑی بہنوں …
Read More »سائفر کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2سے 3روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2سے 3روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دیدیا ،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ پیر تک تو نہیں لیکن 2سے 3روز میں کوشش کریں گے فیصلہ دے دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image