ڈالر سستا لیکن روپے کے مقابلے سعودی ریال کی قدر میں کیا فرق پڑا ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔

سعودی ریال کی گزشتہ روز 75.09قیمت تھی جو آج 35 پیسے کی کمی کے بعد 74.74 پر آگئی ہے ۔ دوسری جانب سعودی ریال کے بھارتی کرنسی میں21.19 پیسے ریکارڈ کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا گیا ہے،یہ کمی ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کٹوتی سے اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *