سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی گئی،ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبدالجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا،نیب ترامیم کے بعد احتساب عدالت نے میرے خلاف ریفرنس اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا،نیب ترامیم کیخلاف درخواست میں بنیادی حقوق خلاف ورزی کی نشاندہی نہیں، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نیب ترامیم کیخلاف 15ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *