لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف وطن واپس پہنچ چکے ہیں اور ایسے میں پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر الیکشن کی تاریخ مانگنا شروع کردی ہے لیکن دراصل وہ جلد ازجلد کیوں الیکشن چاہتے ہیں، اس کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ہے ۔ سینئر کالم نویس نسیم شاہد نے روزنامہ پاکستان میں چھپنے والے اپنے کالم میں …
Read More »پاکستان
لاہور میں ن لیگ کے جلسے کے موقع پر یو ٹیوبر جعلی ویڈیو بناتے ہوئےاصلی پولیس کے ہتھے چڑ ھ گیا
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے مینارپاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے دوران یوٹیوبر جعلی ویڈیوبناتے ہوئے پکڑا گیا تھا جسے وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔پولیس کے مطابق یوٹیوبر نے خوانچہ فروش بچے کوپیسے دےکر ڈرامہ رچانےکی کوشش کی تھی اوربچے سے کہا تھا کہ وہ روتے ہوئےکہے پولیس والوں نے مفت میں سویاں کھائیں اورپیسے نہیں دیے۔ جیو نیو …
Read More »عسکری ٹاور حملہ کیس؛ یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو دلائل دینے کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد سمیت 24ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست پر پراسیکیوشن اور سپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد سمیت 24ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے …
Read More »جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر سماعت میں وقفہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوٹر کی حاضر نہ ہونے پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج کو …
Read More »ڈاکٹر توقیر شاہ کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈبینک تعیناتی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈبینک تعیناتی کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈبینک تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آباد …
Read More »ایک روز اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج انٹربینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ12پیسے کم ہوا ہے ،اس وقت انٹربینک میں ڈالر 279روپے پر ٹریڈ ہو …
Read More »وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا،الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے، وزارت داخلہ کیسے ہمیں حکم دے سکتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق …
Read More »عدالتوں میں کیمرے لگوائے جائیں، عوام بھی دیکھیں عدالتوں میں ہوتا کیا ہے،شاہد خاقان عباسی
کراچیّ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نیب نے ملک کو مفلوج کیا ہوا ہے،بار بار عدالت آتے ہیں لیکن ہوتا کچھ بھی نہیں،5سال ہو گئے لیکن صرف تاریخ ملتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ عدالتوں میں کیمرے لگوائے جائیں، عوام بھی دیکھیں عدالتوں میں ہوتا کیا …
Read More »نواز شریف کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں سکیورٹی سخت، کمرہ عدالت کی تلاشی
اسلام آبادّ(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پیشی سے قبل عدالتوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے جب کہ احتساب عدالت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کمرہ خالی کروا کر تلاشی بھی لی۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے قبل عدالت اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے …
Read More »شیخ رشید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی، ہسپتال منتقل
راولپنڈی (پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق شیخ رشید کو سینے میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سابق وفاقی وزیر کا آر آئی سی کی ایمرجنسی وارڈ میں طبی معائنہ کیا گیا ہے ۔ شیخ …
Read More »
Pakistan Image