وزارت داخلہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔

ڈیلی جنگ کے مطابق وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے معاملے پر اپنے موقف سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنا سیکیورٹی رسک ہے۔خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کل الیکشن کمیشن نے ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے، جن پر کل فرد جرم عائد ہونا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *