اسلام آباد(پاکستان امیج)معروف قانون دان نعیم بخاری نے موجودہ صورتحال میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی کیس کیوں نہیں لیا، معروف دان نے خود ہی وجہ بتایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نعیم بخاری احاطہ عدالت میں موجود ہیں، اس دوران موجود شخص سوال کرتا ہے کہ عمران خان کا کوئی کیس نہیں،محبت …
Read More »پاکستان
پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملی یا نہیں؟ یوسف رضا گیلانی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ ملی یا نہیں؟ اس حوالے سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کھل کر بول پڑے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ کا اعتراض نہیں کرنا چاہیے، پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ کبھی ملی ہی …
Read More »الیکشن جنوری میں ہوں گے، ثابت ہو گیا نواز شریف ہی ملک کی کشتی پار کرا سکتے ہیں:حنیف عباسی
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، ثابت ہو گیا نواز شریف ہی ملک کی کشتی پار کرا سکتے ہیں۔وہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ “جنگ ” کے مطابق حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن جنوری میں …
Read More »اعتزاز احسن نے مسلم لیگ ن کے جلسے کو فلاپ شو قرار دےدیا
لاہور (پاکستان امیج) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر ہونیوالی جلسے کو فلاپ شو قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مریم نے جلسے میں سب کو کہا کہ فون آن کریں، جب فون کی لائٹیں جلیں تو بیچ میں بڑے …
Read More »سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈبو دیئے
کراچی (پاکستان امیج)گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد آج شدید مندی کے رجحان نے ڈیرے ڈال لیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس ثمن رفعت …
Read More »شریفوں کی انتخابات میں دھاندلی کرنا بھول ہے، انکی دکان بند ہو چکی:پرویز الٰہی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شریفوں کی انتخابات میں دھاندلی کرنا بھول ہے،کوئی انتخابات میں دھاندلی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہاکہ یہ جو آگئے ہیں نیلسن منڈیلا اپنے بھائی سے مہنگائی کا حساب لیں،مہنگائی میں اتنا …
Read More »نوازشریف کی وطن واپسی، جیل میں قید عمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا
لاہور، راولپنڈی(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی پر جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی آگیا۔ سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’قوم کو مبارک ہو نیلسن مینڈیلا واپس آگیا ہے‘۔ یادرہے کہ سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں …
Read More »پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطل کردی
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطل کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نوازشریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطلی کرنے کی درخواست کی تھی، نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو درخوست دی تھی،نگران حکومت نے …
Read More »
Pakistan Image