بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا،جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ سپریم کورٹ نے شریک ملزم کیخلاف ٹرائل ختم کرنے کی ڈائریکشن دی، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جاتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *