پاکستان

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت مںظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید …

Read More »

شہباز شریف کو ایسے وقت ذمہ داری ملی جب ملک عملاً دیوالیہ ہو چکا تھا، نواز شریف

لاہور (پاکستان امیج) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ایسے وقت میں ذمہ داری ملی جب ملک عملاً دیوالیہ ہو چکا تھا، مہنگائی کس کے دور میں ہوئی؟ بجلی مہنگی کس نے کی؟ سب سے زیادہ قرض کس کے دور میں لیا گیا؟ یہ سب ہم نے تو نہیں کیا۔ہم نے …

Read More »

طلباء کو گھر بلا کر آئس کا نشہ کروانے والی خاتون گرفتار

راولپنڈی(پاکستان امیج) دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طلباء کو نشے کی لت لگانے والی خاتون منشیات اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ طلباء کو اپنے گھر بلا کر آئس کا نشہ کرواتی تھی جبکہ اپنے گھر سے ہی آئس فروخت کرتی اور تعلیمی اداروں میں سپلائی بھی کرتی تھی۔ منشیات اسمگلر کی شناخت نسیم بی بی کے نام …

Read More »

نگران وزیراعظم 11نومبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 11نومبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ نگران وزیراعظم 12نومبر کو او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے، نگران وزیراعظم فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔

Read More »

ن لیگ کا سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف سندھ کا بھی دورہ کریں گے اور ایم کیو ایم، جی ڈی اے، جے یو آئی سمیت پی پی مخالف ہر سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کریں گے۔ ن لیگ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بشیر میمن …

Read More »

فواد چوہدری کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے 5 روز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر عدنان علی نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی اساتدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا …

Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں کتنا سستا ہو گیا ؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج )عالمی منڈی کے ساتھ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 1988 ڈالر فی اونس پر آ گیاہے ۔ پاکستان کی صرافہ …

Read More »

‘لوگوں کو گھر میں گھس کر اغوا کرتے ہو، کس نے اجازت دی’، تھانیدار کو عدالت نے جھاڑ پلا دی

کراچی (پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے تھانیدار کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا کہ ‘لوگوں کو گھر میں گھس کر اغوا کرتے ہو، تمھیں کس نے اجازت دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں شہری کے مبینہ اغوا کے خلاف کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے …

Read More »

آشیانہ ریفرنس کیس؛شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح تک ریفرنس کا فیصلہ روک دیا

لاہور(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہبازشریف اور دیگر کی بریت کی درخواست پر سماعت 18نومبر تک ملتوی کر دی ،عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح تک ریفرنس کا فیصلہ روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران وکلا نے کہاکہ سپریم کورٹ کا آرڈر ان کیسز پر اثرانداز ہوتا ہے جو ترمیم …

Read More »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66پیسے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، سٹاک …

Read More »