چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ درخواستگزار کو مخالفین کی جانب سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *