سول ملازمین کو کم از کم کتنی تنخواہ ملے گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی اداروں کے سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے کیا جائے گا، اجرت یا گراس سیلری 32 ہزار روپے ملے گی۔

بتایا گیا ہے کہ سول ملازمین کیلئے کم سے کم 32 ہزار روپے تنخواہ بجٹ میں مقرر کی گئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *