پاکستان

15 نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہو نے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 …

Read More »

دفعہ 144کی خلاف ورزی کیس؛ فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فواد چودھری کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی اور درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت 23نومبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں فواد چودھری کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی کیس میں درخواست ضمانت …

Read More »

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق میں اتحاد کی خبروں پر چودھری شافع حسین کا موقف بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) …

Read More »

پشاور میں فائرنگ سے دولہا قتل، تحقیقات میں اہم پیش رفت، گرفتاریاں

پشاور (پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دولہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دولہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔گزشتہ …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس؛چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے سکیورٹی خدشات ہیں تو جیل میں سماعت نوٹیفائی کرسکتے ہیں،ممبر الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاکستان امیج)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے پر ممبر الیکشن کمیشن نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے حوالے سے سکیورٹی خدشات ہیں تو جیل میں سماعت نوٹیفائی کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت میں 520 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 55900 …

Read More »

کراچی؛ ڈکیتی میں مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ قتل، ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی(پاکستان امیج) نیو کراچی کے علاقے میں ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور 10 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق سیکٹر الیون ڈی ، 5 نمبر فیض عطار مسجد کے قریب نجی بینک کے باہر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا ، …

Read More »

شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کردی

راولپنڈی(پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔ رٹ پٹیشن شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے دائر کی جس میں آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس حکام سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 9 مئی کے واقعات کی درج …

Read More »

عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے، سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کا کہنا ہے کہ عمران خان یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں، اگر ملک کے وزیر اعظم ہوتے تو وہ اسرائیل کو تسلیم کرلیتے ۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ ن لیگ کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے …

Read More »

9 مئی سے چند ماہ قبل زمان پارک میں میرا داخلہ بند کردیا گیا تھا، پی ٹی آئی کے سابق رہنما کا انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کا کہنا ہے کہ 9 مئی سے چند ماہ قبل زمان پارک میں میرا داخلہ بند کردیا گیا تھا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ جو یہ کہتے ہیں آئی پی پی جوائن کریں کیسز ختم ہو جائیں گے، سب جھوٹ ہے، مجھ پر کیسز ہیں، میں …

Read More »