پاکستان

لاہور؛ گاڑیوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

لاہور(پاکستان امیج)ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 زخمی افراد دم توڑ گئے، تمام افراد کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر ایوی سینا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا …

Read More »

71 کروڑ ڈالرکی قسط، آئی ایم ایف کی جانب سے توانائی اور پٹرولیم سے متعلق سخت شرائط کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کی جانب سےتوانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جیو نیوز کے …

Read More »

سانحہ 9مئی:گرفتار یاسمین راشد ودیگر کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (پاکستان امیج)9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدو دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشگردی لاہور میں نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،پولیس نے یاسمین راشد، اعجازچودھری اور محمود الرشید …

Read More »

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں،سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 697 ارب روپے جبکہ بیرونی قرض 22 ہزار 593 ارب روپے رہا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے جولائی سے ستمبر 2023 کے دوران 1450 …

Read More »

سونے کی قیمت گر گئی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت گر گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سونا فی تولہ 2100 روپے کمی سے 2 لاکھ 11 ہزار روپے کی سطح پر آ گیا۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے پر مقامی نرخوں میں بھی اضافہ ہوا تھا، سونے کی عالمی قیمت …

Read More »

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے بارش سے اسموگ میں کمی آنے کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں لگائے گے لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لے لیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ فیصلہ اسموگ میں کمی کے باعث کیا گیا۔ نگران …

Read More »

نئے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کیسے ہو گی؟ آئینی ماہرین نے بتا دیا

پشاور (پاکستان امیج) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد نئے وزیراعلیٰ کی تقرری سے متعلق آئینی ماہرین نے اپنی آراء پیش کر دیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے جب تک نئے وزیراعلیٰ کا تعین نہیں ہوتا اختیارات گورنر کے پاس چلے گئے، صوبائی کابینہ وزیراعلیٰ کے …

Read More »

نگران حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں ہوئی؟ انوارالحق کاکڑ بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کو درپیش تمام مسائل سے ہم فوج کو آگاہ رکھتے ہیں، ہمارے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمیں جہاں بھی لگتا ہے کہ فوج کے ادارے سے مشاورت …

Read More »

6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کرلیا،پی ٹی اے کے مطابق غیراستعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے اور ان چارجز کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔ جیو نیوز کے مطابق پی ٹی اے …

Read More »

اشتعال انگیز گفتگو؛ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد

لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی۔ اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی، جس میں عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے مریم اورنگزیب کے …

Read More »