پشاور (پاکستان امیج)نگران وزیراعلیٰ کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ یادرہے کہ نگران وزراعلیٰ کی تقرری کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت ہوئی،دونوں رہنماؤں نےجسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نام پر اتفاق کیا،جسٹس (ر)ارشد حسین کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے۔ وہ چیف جسٹس …
Read More »پاکستان
مسلم لیگ (ن )اور( ق) لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ( ن) اور( ق) لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ( ق) لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہورہی ہے تاہم (ن )لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) اپنی انفرادی شناخت کو برقرار …
Read More »نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے گفتگو میں کہا کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ کسی صورت قبول نہیں ہوگا، انہوں …
Read More »انتخابات میں کامیابی کا مشن؛ ن لیگ نے الیکٹیبلز کیلئے بند دروازے کھول دئیے
لاہور(پاکستان امیج)انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن )نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کیا ہے،ن لیگ نے الیکٹیبلز کیلئے بند دروازے کھول دئیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سروے کے مطابق ن لیگ کو پنجاب کی قومی اسمبلی کی 141جنرل نشستوں …
Read More »نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا تقرر، جسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہو گیا
پشاور(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے تقرر کے معاملے پر سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع …
Read More »ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کرلی
مظفرگڑھ (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر نے غیراخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کرلی ہے، علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے۔واضح رہے کہ علیزہ سحر کا شمار پاکستان کی معروف دیہاتی ٹک ٹاکرز اور وی لاگرز میں ہوتا ہے، وہ اپنی ویڈیوز میں گاوْں کے …
Read More »نوازشریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کوئٹہ کا دورہ کریں گے جس کے دوران بلوچ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نوازشریف کے دورہ بلوچستان کے دوران سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت متوقع ہے، بلوچستان عوامی پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اشتراک بھی متوقع ہے۔ …
Read More »میں ایک بہت ضروری اعلان کرنے جا رہی ہوں،اس سے آپ کو بہت تکلیف بھی ہو گی ، ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اہم بیان جاری کردیا
پشاور(پاکستان امیج)سابق اینکر پرسن اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تیسری طلاق کے حوالے سے افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور ایک تفصیلی ویڈیو بیان جاری کردیا۔ ریحام خان کا کہناتھا کہ میں اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ایک بہت ضروری اعلان کرنے جا رہی ہوں،اس اعلان کے بعد آپ میں سے کچھ لوگوں کو بہت تکلیف …
Read More »حکومت ورلڈ بینک کے فنڈڈ منصوبوں پر پیش رفت میں ناکام
اسلام آباد(پاکستان امیج) ورلڈ بینک کی جانب سے اسپانسر کیے جانے والے6.7 ارب ڈالر مالیت کے نصف سے زائد وفاقی منصوبوں پر پیش رفت غیر تسلی بخش ہے جب کہ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں ان منصوبوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں پر پیش رفت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے …
Read More »حالیہ بارشوں سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس کافی نیچے آگیا
لاہور(پاکستان امیج) حالیہ بارشوں کے بعد لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کافی نیچے آگیا جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی میں اے کیو آئی 184ریکارڈ کیا گیا جبکہ شاہین ویلز فیز ٹو اور لاہور فیصل آباد بائی پاس روڈ …
Read More »
Pakistan Image