مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق میں اتحاد کی خبروں پر چودھری شافع حسین کا موقف بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔

ق لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *