تہران (پاکستان امیج) پاکستانی وفد نگران وزیر توانائی محمد علی کی سربراہی میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے لیے تہران پہنچ گیا۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جب کہ نگران وزیر توانائی محمد علی …
Read More »پاکستان
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا مگر کتنا؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھوتری دیکھنے میں آئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Read More »اینٹی کرپشن کی اسد قیصر کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
صوابی(پاکستان امیج)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اینٹی کرپشن نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی …
Read More »گوالمنڈی میں اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد لہولہان ہو گئے
لاہور (پاکستان امیج) لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں فائرنگ سے 3 افراد لہولہان ہو گئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فائرنگ نامعلوم افراد نے کی، فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مرنے والے شخص کی عمر 37 سالہ بتائی تاہم …
Read More »عمران خان کے بعد بشریٰ بی بی کی بھی گرفتاری کا خدشہ، کیا اقدام اٹھایا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی گرفتاری کا خدشہ ہے جس پر انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے رجوع کیا ہے، وہ اپنے …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے لیٹر کمی متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل …
Read More »ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈہرکی میں ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی، صوبہ سندھ میں گزشتہ ماہ کنوئیں سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ تیل و گیس کی تلاش کے لیے 1016 …
Read More »ملزم نے بھابھی کی مدد سے ذہنی معذو ر لڑکی کوگھر بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، خاتون سمیت3 ملزمان گرفتار
لاہور(پاکستان امیج) کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کاجل نامی خاتون نے ذہنی معذور لڑکی آنچل کو اپنے گھر بلایا جہاں خاتون کے دیور نے دوستوں سے مل کر لڑکی سے زیادتی کی۔ 20 سالہ آنچل کی حالت غیر ہونے پر گھر والوں کو لڑکی سے زیادتی کا …
Read More »تحریک انصاف پنجاب کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر کو بڑا ریلیف مل گیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ ” جنگ” کے مطابق علی افضل ساہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ خیال رہے کہ علی افضل ساہی کا نام فیصل آباد میں درج مقدمات اور …
Read More »نیب نے بشریٰ بی بی سے 11سوالات کے جواب مانگ لیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئیں۔ جیو نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھےگئے۔نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی سے پوچھا گیاہےکہ آپ نے تعلیم کہاں سے حاصل کی اور کیا آپ نے اسلامی …
Read More »
Pakistan Image