پاکستان

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کے مطابق نواز شریف نے دوران گفتگو مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔اسلم غوری نے مزید کہا کہ دونوں جماعتوں نے سیاسی قائدین …

Read More »

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے 9 ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے 9 ارکان نےاپنےعہدے کا حلف اٹھالیا ۔ گورنر ہاﺅس پشاور میں منعقد ہونیوالی تقریب میں گورنرخیبرپختونخواغلام علی نے نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لیا،اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ بھی موجود تھے۔حلف اٹھانے والوں میں سید مسعود شاہ، جسٹس(ر) ارشاد قیصر، احمد رسول …

Read More »

‘اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے، حمزہ شہباز شریف کا بیان

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں حمزہ شہباز نے کہا کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بہت مشکل انتخابات ہونے جا رہے ہیں، سب سے …

Read More »

گندم اور آٹے کے سرکاری ریٹ مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے مقرر کردیاگیا۔ سیکرٹری خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کی …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی کو مقدمے سے بری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی، حنیف عباسی اپنے وکیل کے …

Read More »

میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ چکی، شیخ رشید

راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ چکی، انتظار میں ہوں نوازشریف کو کب نظر لگےگی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایسے شہروں میں میرے خلاف کیس بنے جو دیکھے ہی نہیں، …

Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کل 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے،بلوچستان کی 15سے زائد اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی، سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو اہم …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروباری میں شدید تیزی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 289 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، اوپن مارکیٹ میں …

Read More »

بلوچستان مردم شماری کیس؛حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ چیلنج نہیں کیا،انفرادی درخواستیں سننے سے تو پنڈورا باکس کھل جائیگا؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل پر جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ چیلنج نہیں کیا،انفرادی درخواستیں سننے سے تو پنڈورا باکس کھل جائے گا،مشترکہ مفادات کونسل خصوصی آئینی باڈی ہے جس میں پالیسی معاملات طے ہوتے ہیں،پالیسی معاملات میں مداخلت کوئی فرد کر سکتا ہے …

Read More »

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 24 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکج 92 ہزار 500 روپے پر ٹریڈ کررہی ہےجبکہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 …

Read More »