پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ؤں نے جماعت سے راہیں جدا کر لیں

پشاور (پاکستان امیج) پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان پالیسیوں کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کےعہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ کسی دوسری جماعت میں ابھی شامل نہیں ہوئے، مشاورت جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *