پاکستان

ن لیگ کو ماضی میں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: مریم اورنگزیب

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی قیادت کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو ترقی کرتے پاکستان پر مسلط کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سالوں سے اس …

Read More »

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کل مری روانہ ہونگے

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کل مری روانہ ہونگے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز پر مشاورت کرینگے ،نوازشریف21نومبر کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہونگے،نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں میں …

Read More »

سموگ سے متاثرہ اضلاع میں ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے سموگ سے متاثرہ اضلاع میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاکہ پنجاب حکومت نے صوبے کے سموگ سے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے عالمی مقاصد کو حاصل کرنا ضروری ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے عالمی مقاصد کو حاصل کرنا ضروری ہے،موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہاکہ پاکستان کیلئے …

Read More »

ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم میں بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہو گئی ، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں خالی پلاٹ سے ڈرم میں بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہو گئی ہے اور اس ضمن میں ایک شخص کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے ۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کا کہناتھا کہ مقتولہ کی شناخت وزیر مائی عرف حسینہ کے نام سے …

Read More »

پیپلز پارٹی ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے: آصف زرداری

کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف انتخابات کرائے گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن وقت پر ہونے …

Read More »

20کلو آٹے کا تھیلا130روپے مہنگا

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ ہو گیا،مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔

Read More »

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو 20 دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام ایکسپریس کراچی سے روانہ ہو کر اگلے دن پشاورپہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، 15ماہ بعد عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ عوام ایکسپریس کو کراچی کینٹ، پشاورکینٹ براستہ ملتان سٹیشن 20 دسمبر سے بحال کرنے …

Read More »

عمران خان سے جیل میں امریکی عہدیداروں کی ملاقات پر پنجاب حکومت نے ردعمل جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج )پنجاب حکومت کے ترجمان عامر میر نے اڈیالہ جیل میں سینئر امریکی عہدیداروں کی عمران خان سے ملاقات کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے …

Read More »

قرضے 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا تخمینہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے رواں مالی سال کے اختتام تک 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائیں گے، جبکہ بجٹ خسارہ اور سودی ادائیگیاں بھی بجٹ تخمینوں سے بڑھ جائیں گی۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بجٹ کے غیر حقیقی اعداد وشمار کی …

Read More »