موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے عالمی مقاصد کو حاصل کرنا ضروری ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے عالمی مقاصد کو حاصل کرنا ضروری ہے،موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہاکہ پاکستان کیلئے معاشی بحالی بھی بڑاٹاسک ہے،موسمیاتی تبدیلی پرقابو پانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام ہو رہا ہے،سابق وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان میں مل بیٹھ کر بات کرنا بہت بڑا مسئلہ ہے،ایک جگہ پر بیٹھ کر ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *