پاکستان

سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنےکے حکم میں بھی کل تک توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنےکے حکم میں کل تک توسیع کرتے ہوئے سماعت 11بجے تک ملتوی کردی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس …

Read More »

گیس کی لوڈشیڈنگ سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

کراچی(پاکستان امیج)گیس کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری آ گئی ، سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے، پی پی ایل کی جانب سے سندھ کے ڈسٹرکٹ سجاول میں جھم ایسٹ ون کے مقام پر شاہ …

Read More »

گیس کی بڑھتی کمی ،پاکستان رواں ہفتے ایل این جی کارگو کیلیے ٹینڈر جاری کرے گا

اسلام آباد(پاکستان امیج)گیس کے بڑھتی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئےپاکستان 2024کے پہلے مہینے جنوری میں ایک ایل این جی کارگو کے لئے ٹینڈر جاری کرے گا۔وزارت توانائی کے ایک اعلیٰ افسر نے” دی نیوز” کو بتایا کہ پاکستان ایل این جی رواں ہفتے ایک ٹینڈر جاری کرے گا تاکہ گیس کی متوقع کمی سے نمٹنے اور گھریلو سیکٹر کو 8 …

Read More »

کابینہ کی منظوری سے پہلے کی سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دی جائے ،سلمان اکرم راجہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجہ نے مطالبہ کیا کہ کابینہ کی منظوری سے پہلے کی سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دی جائے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاکہ کیاآپ کارروائی کو غیرقانونی قرار دینے کا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی پیشی، رجسٹرار آفس نے قواعدوضوابط سے متعلق سرکلر جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاکیخلاف اپیلوں اور نوازشریف کی پیشی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے قواعدوضوابط سے متعلق سرکلر جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرکلر میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل اپیلوں پر سماعت کرینگے،آئی جی اسلام …

Read More »

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں ضمانت بعداز گرفتاری کی استدعا کی گئی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا،درخواست گزار کیخلاف بے بنیاد اور …

Read More »

سپریم کورٹ نے بیوی کو حق مہر نہ دینے پر شوہر پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بیوی کو حق مہر نہ دینے پر شوہر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،بھلوال سے تعلق رکھنے والے درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں حق مہر کی عدم ادائیگی کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

لندن(پاکستان امیج) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی۔دسمبر کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا ۔   لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے ۔عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا …

Read More »

سائفر کیس؛چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج …

Read More »