20کلو آٹے کا تھیلا130روپے مہنگا

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ ہو گیا،مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *