پشاور (پاکستان امیج) بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں منتخب عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ بیرسٹر گوہر علی چیئرمین ، عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہوئے ہیں۔ پارٹی الیکشن میں یاسمین راشد تحریک انصاف پنجاب کی …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی کا چیئرمین کون ہوگا؟ انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بانی اراکین نے موجودہ سیٹ اپ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر عدم اعتماد کا اظہار …
Read More »حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا
کراچی(پاکستان امیج) نیشنل بینک نے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا ہے، درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائیں گی۔ لانگ حج پیکیج میں ریگولر حج 38 …
Read More »نومبر میں مہنگائی نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا، 29.2 فیصد رہی
اسلام آباد(پاکستان امیج) نومبر کے مہینے میں مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو بڑھ کر 29.2 فیصد رہی ہے جبکہ مہنگائی کا زیادہ شکار شہری علاقوں کے صارفین ہورہے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس 29.2 فیصد تک بڑھ گیا ہے جو کہ مارکیٹ کی توقعات سے زیادہ ہے، جس کی وجہ سے …
Read More »اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے ناراض رہنما اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، انہوں نے پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کے بانی رہنماوں کے ساتھ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ …
Read More »سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے شروع، کب ختم ، پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما تعطیلات 18 دسمبر سے شروع ہو کر یکم جنوری تک …
Read More »العزیزیہ ریفرنس؛ نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ 7دسمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 2رکنی بنچ میں شامل ہیں۔ دوسری جانب نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب اپیل …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن فواد حسن فواد سے 5دسمبر کو بیان ریکارڈ کرے گا،فواد حسن فواد نے 22نومبر 2017کے اجلاس کے منٹس درج کئے تھے ۔ دھرنا کمیشن سابق آئی جی اختر شاہ کی سربراہی …
Read More »سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کی شہبازشریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کااعلان
لاہور(پاکستان امیج)سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن )لیگ میں شمولیت کااعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے ملاقات کی،دونوں سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا،اس …
Read More »سونے کی قیمت میں اچانک حیران کن حد تک کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،24 قیراط سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ 24 قیراط سونے کے قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 99 ہزار 833 روپے فی تک ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام کے …
Read More »
Pakistan Image