بینظیر آباد (پاکستان امیج) پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے سندھ پولیس کے اہلکاروں پر ڈرا دھمکا کر رشوت لینے کا الزام عائد کیا تھا جس پر متعلقہ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا تھا ، اب ان اہلکاروں کا موقف بھی سامنے آگیا۔ پولیس موبائل کے ڈرائیور نے بتایاکہ ہم ہائی وے پر موجود تھے کہ ایک سرخ کار آئی …
Read More »پاکستان
بھیک مانگنے کیلئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیوالا گروہ پکڑا گیا
ملتان (پاکستان امیج) ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جارہے تھے، ملزمان فلائٹ نمبر پی اے 870 سے سعودی عرب جانے کی کوشش کی۔ ابتدائی …
Read More »مریم نواز سےاختلاف ہے نہ ناراضی، ن لیگ کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے اختلاف ہے نہ ناراضی، جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کی سمت کا تعین کرنا سب سے زیادہ نواز شریف کی ذمے داری ہے، سمت نہیں طے …
Read More »تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سائفر کیس میں صدر عارف علوی کو طلب کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں صدر عارف علوی کو طلب کرنے کی درخواست کردی ۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جس دوران ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی …
Read More »اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے جوڈیشل کردیا
مردان(پاکستان امیج)مردان کی مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 9مئی واقعات میں گرفتار سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا ،عدالت نے پولیس کی اسد قیصر نے جسمانی …
Read More »جیل میں بند عمران خان کا تازہ بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کا تازہ بیان سامنے آگیا، ان کاکہناتھاکہ ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا نواز شریف کو وہاں سے یہاں لے آئے ہیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالا جیل میں کی۔عمران خان نے سائفر کیس سننے والی …
Read More »آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کیے جانیکا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف گیارہ ہزار ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان …
Read More »پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو’’ ٹاؤٹ‘‘ قرار دیدیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو ’’ٹاؤٹ ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ قوتوں کی جانب سے اس موقع پر جان بوجھ کر لانچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اکبر ایس بابر …
Read More »سائفرکیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج کی سماعت کا حکمنامہ جاری
راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق پبلک اور میڈیا عدالتی کارروائی کے دوران موجود تھا ، …
Read More »اسد قیصر کو ضمانت منظور ہونے پر پھر گرفتار کر لیا گیا
مردان (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو پھر گرفتار کر لیا گیا، عدالت نے ان کو آج ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مردان پولیس نے اسد قیصر کو سینٹرل جیل مردان سے حراست میں لیا۔
Read More »
Pakistan Image