العزیزیہ ریفرنس؛ نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ 7دسمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 2رکنی بنچ میں شامل ہیں۔

دوسری جانب نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *