فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن فواد حسن فواد سے 5دسمبر کو بیان ریکارڈ کرے گا،فواد حسن فواد نے 22نومبر 2017کے اجلاس کے منٹس درج کئے تھے ۔

دھرنا کمیشن سابق آئی جی اختر شاہ کی سربراہی میں تحقیقات کررہا ہے،شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی کمیشن میں پیش ہو چکے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *