پاکستان

روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ، کمیشن نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) نجکاری کمیشن بورڈ نے روزویلٹ ہوٹل، نیویارک، امریکہ کی نجکاری،جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے نجکاری/بورڈ کے چیئرمین فواد حسن فواد کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔بورڈ نے نندی پور پاور پلانٹ (این پی پی) اور گڈو …

Read More »

6 افراد کے کار حادثے میں قتل کے ملزم افنان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس میں 6 افراد کے قتل کے ملزم افنان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک ہی خاندان کے کار حادثے میں مبینہ قتل کے ملزم افنان کو آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا۔ دوران سماعت تفتیشی افسر …

Read More »

پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے انتخاب پر پرویز خٹک کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پرویزخٹک کا ردعمل بھی آگیا اور انہوں نے کہا کہ پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے،2012میں ٹھیک پارٹی انتخاب ہوئے۔ سابق رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک کا سما سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہے؟جانیے

کراچی (پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 3 ہزار 100 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے بڑھ کر ایک …

Read More »

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مریم اورنگزیب نے کیا ردعمل دیا؟

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو “سلیکشن ” قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسرپیس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں الیکشن کی بجائے سلیکشن کا عمل ہوا جو صرف 15 منٹ میں مکمل ہو گیا۔ الیکشن کا …

Read More »

مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز، ملکی دفاع کو درپیش چیلنجز سے باخبر ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، ملکی دفاع کو درپیش تمام چیلنجز سے باخبر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہےکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی …

Read More »

ہزاروں فٹ بلندی پر محو پرواز 276 مسافروں سے بھرے جہاز کا انجن بند ہو گیا، چنگاریاں نکلنے لگیں، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (پاکستان امیج) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیارے کا انجن دوران پرواز بند ہو گیا جس پر پائلٹ کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پی آئی اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، کراچی ائیرپورٹ سے بوئنگ 777 نے مدینہ منورہ کیلئے اڑآن بھری کہ کچھ ہی …

Read More »

تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کا انتخاب الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا

ساسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے ناراض رہنما اکبر ایس بابر نے نئے چیئرمین گوہر علی سمیت عہدیداران کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اکبر ایس بابر کا میڈیا سے گفتگوکے دوران کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگی سے متعلق درخواست دائر …

Read More »

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا (پاکستان امیج) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس فیچر کو صارفین کے لیے پرائیویسی کو یقینی بنانے …

Read More »

پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف ایک ارب سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنماوں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف ایک ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب ریفرنس میں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کو مرکز ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان …

Read More »